فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی ، لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف پروڈیو سر انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فن لینڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ معروف پروڈیوسر جورن ڈونر انتقال کر گئےجورن ڈونر نے 1978سے 1982تک فنڈش فلم آرکائیو کی بنیاد رکھی اور سویڈش فلم انسٹی ٹیوٹ چلاتے رہے جبکہ 50 سے زیادہ کتابیں لکھیں۔فن لینڈ کی پارلیمنٹ ، برسلز میں ایم ای پی کی حیثیت سے 3 سال کام کیا، لاس اینجلس میں قونصل جنرل بھی رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں