افسوسناک خبرآگئی ! خوفناک دھماکے میں 4 شہری جاں بحق،اوردیگر زخمی

ماسکو ۔  (نیوز ڈیسک) روس میں آریول کے مغربی علاقے کے متانسک شہر میں ایک ربڑ فیکٹری میں زبردست دھماکہ ہوگیا جس میں ترکی کے 4 شہریوں کی موت ہوگئی اور دیگر تین زخمی ہوگئے۔محکمہ آفات کے نمائندے نے بتایا کہ افسران کو اس واقعہ کی اطلاع مقامی وقت کے مطابق 9 بج کر 55 منٹ پر ملی۔انہوںنے بتایا کہ ’’ہلاک ہونے والے سبھی شہریوں کا تعلق ترکی سے ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں