پاکستانی اسٹیج اداکارہ ’آفرین خان‘ کی نازیباتصاویر وائرل ہوگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف اسٹیج اداکارہ و پرفارمر آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر لیک،اداکارہ پریشانی کا شکار،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا اور وٹس ایپ گروپس میں وائرل ہوئیں جس سے اداکارہ پریشانی کا شکار ہوگئیں۔اداکارہ کے مطابق انہیں علم نہیں ہے کہ کس نے ان کی تصاویر بنائیںاور سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہیں۔اداکارہ آفرین نے بتایاکہ ان تصاویر کے وائرل ہونے سے ان کی فیملی بھی پریشان ہوگئی ہے اور وہ اب کسی کی کال بھی ریسیو نہیں کر پارہی ہیں۔اسٹیج ذرائع کا کہنا ہے کہ آفرین خان نے خود اپنے موبائل سے یہ تصاویر بنائی ہیں اور خود ہی سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں تاکہ شہرت حاصل کرسکیں اس سے قبل بھی بہت ساری اداکارائوں کی عریاں تصاویروائرل ہوئی تھیں جس سے انہیں شہرت بھی ملی اور بدنامی بھی۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اداکارائیں ایسا خود کرتی ہیں تاکہ شوبزمیں ڈسکس ہوسکیں اور نمایاں ہو سکیں ۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر پاکستان اس وقت حریم شاہ کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیو ز کو لے کر ورطہ حیرت میں ڈوبے ہوئے تھے کہ پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی متنازعہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹریسے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز” پیج پر کچھ اداکاراؤں کی متنازعہ تصاویر وائرل کی گئیں ہیں، ان تصاویر کے ساتھ نجی ویب سائٹ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر مشہور پاکستانی اداکارہ ” علیزے شاہ” کی ہیں جو کہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ موج مستی کر رہی ہیں اور دونوں ہی ایک گاڑی میں موجود ہیں۔ ابھی تک معروف اداکارہ علیزے شاہ کی جانب سے ان تصاویر بارے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہوں نے ان تصاویر کی تردید یا تصدیق کی ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر نے ہلچل مچا رکھی ہے جبکہ مداحوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں