0

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر لیک ، جان کر آپ کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف اسٹیج اداکارہ و پرفارمر آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا پر لیک،اداکارہ پریشانی کا شکار،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اداکارہ آفرین خان کی عریاں تصاویر سوشل میڈیا اور وٹس ایپ گروپس میں وائرل ہوئیں جس سے اداکارہ پریشانی کا شکار ہوگئیں۔اداکارہ کے مطابق انہیں علم نہیں ہے کہ کس نے ان کی تصاویر بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی ہیں۔اداکارہ آفرین نے بتایاکہ ان تصاویر کے وائرل ہونے سے ان کی فیملی بھی پریشان ہوگئی ہے اور وہ اب کسی کی کال بھی ریسیو نہیں کر پارہی ہیں۔اسٹیج ذرائع کا کہنا ہے کہ آفرین خان نے خود اپنے موبائل سے یہ تصاویر بنائی ہیں اور خود ہی سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں تاکہ شہرت حاصل کرسکیں اس سے قبل بھی بہت ساری اداکارائوں کی عریاں تصاویروائرل ہوئی تھیں جس سے انہیں شہرت بھی ملی اور بدنامی بھی۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ اداکارائیں ایسا خود کرتی ہیں تاکہ شوبزمیں ڈسکس ہوسکیں اور نمایاں ہو سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں