فہرست تیار کی تو بہت کچھ سامنے آجائے گا۔۔۔ گلوکارہ آئمہ بیگ کس کرائم میں ملوث نکلی؟ مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف اداکار شہباز شگری نے گلوکارہ آئمہ بیگ سے اپنی محبت کا اظہار کردیا ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹاگرام پر شہبازشگری نے ایک تصویر شیئر کی جس میں آئمہ بیگ اور وہ ایک ساتھ کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔اسی کے ساتھ انہوں نے پیغام لکھا کہ آئمہ بیگ کی یہ مسکراہٹ میری جان لے لے گی اور اگر ایسا ہو جائے تو اس مسکراہٹ کے ساتھ زندگی کا اختتام کتنا حسین ہو۔جرائم کی دوست ،ساتھی اور ان تمام چیزوں کا مجموعہ جن کی اگر میں فہرست بناوں تو کروڑوں باتیں سامنے آجائیں ۔واضح رہے آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے ایک دوسرے کے عشق میں مبتلا ہونے کی خبریں گزشتہ کچھ ماہ سے سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں