چوہدری نثار کو(ن) لیگ میں واپس لانے کی کوششیں جانتے ہیں نوازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثار کو پھر سے ن لیگ میں شامل کرنے کی کوششیں ناکام ،نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف نے نوازشریف منانے کی کافی کوشش کی لیکن سابق وزیراعظم نے چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس لینے سے صاف انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے نواز شریف اور چوہدری نثار کے مشترکہ دوست بدگمانیاں دور کرنے میں سرگرم تھے اور انہوں نے نواز شریف کو پیغام پہنچایاکہ چوہدری نثار نے نہ تو نئی پارٹی بنائی اور نہ ہی وہ کسی پارٹی میں شامل ہوئے ہیں جبکہ چوہدری نثار کی واپسی سے پارٹی مزید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں