پاکستان چھوڑنے اور کینیڈا روانگی کے بعد آسیہ بی بی کی پہلی بار تصاویر منظر عام پر

کینیڈا (نیوز ڈیسک) پاکستان چھوڑنے اور کینیڈا روانگی کے بعد آسیہ بی بی کی پہلی بار تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔تصویر میں آسیہ بی بی کے چہرے پر مسکراہٹ واضح ہے جب کہ وہ ایک صحافی کے ساتھ موجود ہیں۔ کہ 8 مئی کو موصول ہونے والی اطلاعات میں آسیہ بی بی کے بیرون ملک جانے کی تصدیق کر دی گئی تھی۔ سفارتی ذرائع نے آسیہ بی بی کے باہر جانے کی تصدیق کی۔اطلاعات کے مطابق آسیہ بی بی کینیڈا روانہ ہوئیں۔توہین مذہب کے مقدمے میں بری ہونے کے بعد آسیہ بی بی نے پہلی بار ستمبر 2019ء میں گفتگو کی تھی جس میں انہوں نے ے توہین مذہب کے الزام سے بری کرنے پر پاکستان کی سپریم کورٹ کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ مجھےپاکستان چھوڑنے کا بہت دکھ ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ اپنی رہائی اور بریت پر عدالت عظمیٰ کی شکر گزار ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں