نامور اداکارہ حرامانی کا اپنے مداحوں کے نام اہم پیغام، خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے اپنے کام کی تعریف پر اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا ہے۔اداکارہ نے ڈرامہ ‘‘میرے پاس تم ہو’’ میں ہانیہ کے کردار کو سراہنے پر اپنے مداحوں سے کہا کہ ایک اور خوب صورت سفر ختم ہوا اور اس ڈٖرامے میں ہانیہ کا کردار پسند کرنے والے سب مداحوں کی شکر گزار ہیں اور وہ آئندہ بھی دل کو چھولینے والے کردار ادا کر کے اپنے شائقین کا دل جیتیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں