ایف بی آر کے کتنے لازمین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا، انکشاف نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا۔ایف بی آر نے فہرست بنا کر کارروائی شروع کر دی۔ وظیفہ لینے والوں میں گریڈ 16 کے 7 افسران، گریڈ 14 کے 2، گریڈ 11 کے 10 ملازمین شامل ہیں۔ ایف بی آر کے 7 ملازمین خود کو غریب مستحق ظاہر کر کے براہ راست وظیفہ بھی لیتے رہے، باقی 189 ملازمین نے شوہر یا بیوی کے نام پر فنڈز حاصل کئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں