بھارتی اداکارہ سیجل شرما نے خودکشی کرلی، گھر سے نوٹ برآمداور ۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ سیجل شرما نے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیجل شرما رائل نیسٹ سوسائٹی نوآڈا میں دوستوں کیساتھ رہتی تھیںان کے ساتھ رہنے والے ایک دوست نے فون کالز کا جواب نہ پا کر زبردستی دروازہ توڑا تو انہیں پھندے پر لٹکا پایا۔ سیجل کے گھر سے ایک نوٹ برآمد ہوا جس میں انہوں نے خودکشی کی وجہ ذاتی بتائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں