سکینہ سمو نے عمیرہ احمدکو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ سکینہ سمو نے مصنفہ عمیرہ احمد کا موازنہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کے ساتھ کرنا ناقابل فہم قرار دے دیا۔اداکارہ نے سوشل میڈیا پر سرمد کھوسٹ اور عمیرہ احمد کو خلیل الرحمن قمر کے ساتھ ملانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس نظرئیے سے اختلاف کرتی ہیں اور یہ سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک مکروہ طریقہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ بطور اچھا لکھاری خلیل الرحمن قمر کی بجائے ہمیشہ عمیرہ احمد کا چناؤ کرنا پسند کریں گی۔ کہانی کے دم پر مقبولیت اور تشہیر کے ذریعے خود کو مقبول بنانا الگ باتیں ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں