0

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ،قلات،قلعہ عبداللہ،پشین ،زیارت ،ژوب،خاران ،مستونگ ، نوشکی اور چاغی میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ کوئٹہ سمیت قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا بھی امکان ہے ،صوبے میں سب سردی زیارت میں پڑی جو منفی 9سینٹی گریڈ، قلات میں منفی 2 جبکہ کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی صفر ریکارڈ کیا گیا۔کوئٹہ میںجمعہ کو ہلکی بارش ہوئی اور شہری ہوٹلوں پر چائے اورچکن کارن سوپ سے لطف اندوز ہونے لگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں