طیارہ گر کر تباہ،سوار تمام افراد جاں بحق ، فضا سوگوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،4 افراد ہلاک ہو گئے ۔حادثہ کرونا میونسپل ہوائی اڈے پراس وقت پیش آیا جب طیارہ رن وے سے ٹیک آف کے دوران جھاڑیوں میں جاگرا،حادثے کے فوری بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی،طیارے میں سوار 4افراد زندہ جل گئے ۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے ) کے ترجمان ایان گریگر کے مطابق حادثے کی تفتیش کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں