پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی ، لرزہ خیز حادثے نے سب کی آنکھیں نم کردی،ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حب کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔حادثہ حب گڈانی موڑ کے قریب پیش آیا جہاں مزدا اور کوچ میں تصادم ہوا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں