تیل قیمتوں میں اضافہ ، گاڑی مالکان کیلئے انتہائی تشویشناک خبر آگئی

سنگا پور(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ لیبیا کی خلیفہ ہفتر پائپ لائن سے کروڈ آئل کی سپلائی بند ہونا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ کروڈ کی سپلائی برائے فروری 79 سینٹ اضافہ کے ساتھ 65.64 ڈالر فی بیرل جبکہ یو ایس (ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 61 سینٹ اضافہ کے ساتھ 59.15 ڈالر فی بیرل طے پائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں