0

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری , سعودی حکومت نے کتنے لاکھ عمرہ ویزے جاری کردئیے ؟ جانئے

مکہ معظمہ (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے عمرہ سیزن کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہو گیا ہے۔ جس کے بعد اب تک لاکھوں زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی محکمہ شماریات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی طرح اس عمرہ سیزن میں بھی اب تک عمرہ کی غرض سے آنے والوں میں پاکستانیوں کی گنتی سرفہرست ہے۔محکمہ شماریات کے مطابق22 جمادی الاول 1441ھ ( 17 جنوری 2020ء) تک دُنیا بھر سے کلمہ گو افراد کو مجموعی طور پر 29 لاکھ 13 ہزار 170 ویزوں کا اجراء کیا گیا ہے۔ جن میں سے اب تک 25 لاکھ 95 ہزار830 افراد عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آ چکے ہیں۔ جبکہ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس لوٹ جانے والوں کی گنتی 22 لاکھ 10 ہزار41ہو چکی ہے۔ اس بار بھی پاکستانی زائرین ہی عمرہ کی ادائیگی میں سرفہرست ہیں۔محکمہ شماریات کے مطابق اب تک 6 لاکھ 1 ہزار 880پاکستانی عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ اس فہرست میں انڈونیشیا کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں