بھاری ٹیکس کا خاتمہ , وزیر اعظم نے چھوٹے دُکانداروں کیلئے ٹیکس ختم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا چھوٹے دکانداروں کے لیے زبردست اقدام سامنے آیا ہے۔انہوں نے چھوٹے دکاندار پر غیر ضروری ٹیکس ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔عمران خان نے کہا کہ چھوٹے کاروباری افراد کو بے جا تنگ نہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان نے یہ بھی ہدایت کی کہ 15 چھوٹے کاروبار پر ٹیکس ختم کیا جائے۔عمران خان نے چھوٹے دکاندراروں کر غیر ضروری ٹیکس ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اس سلسلے میں وزرائے اعلیٰ اور بورڈ آف انویسمنٹ سے بھی مشاورت کی ہے۔وزیراعظم نے لوکل گورنمنٹ کو آبرویشن بھیج دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے انسپیکشن،غیر ضرروی سرٹیفیکٹس کے نام پر لیے جانے والے ٹیکسز کا نوٹس لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غیر ضروری سرٹیفیکٹس کے نام پر ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔خیال رہے کہ ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لئے فِکسڈ ٹیکس مسودہ تیار کیا تھا، مسودے کے مطابق چھوٹے دکان دار سال میں 2 بار ٹیکس ادائیگی کریں گے، فکسڈ ٹیکس ادا کرنے والے چھوٹے دکانداروں کا کوئی آڈٹ نہیں ہوگا اور نہ ہی چھوٹے دکاندار سے ودہولڈنگ ٹیکس وصولی کی پابندی ہوگی۔مسودے میں یہ بھی تجویز دی گئی تھی کہ چھوٹے دکان داروں سے ٹیکس وصولی مختلف گیٹیگریز کے لیے الگ الگ متعارف کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں