0

مسافر طیارہ گر کر تباہ ، کتنے مسافرسوار تھے ؟ اچانک تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) امریکا میں چھوٹا طیارہ پرواز بھرنے کے تھوڑی دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والا چھوٹا طیارے کے پرواز بھرتے ہی انجن سے دھواں اُٹھنے لگا جس کے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر گیا۔ زمین بوس ہونے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ حادثے میں پائلٹ کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارے کے گرنے کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی جارہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں