مصری اداکارہ ماجدہ 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصری سینما کی معروف اداکارہ ماجدہ 88سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق اداکارہ ماجدہ کا اصل نام افاف اسباہی تھا انہوں نے نوعمری سے ہی1940 کی دہائی میں فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور1990 کی دہائی کے وسط میں اپنی ریٹائرمنٹ تک مصر کے سینما پر چھائی رہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں