0

ٹریفک خلاف ورزی پر ڈرائیونگ لائسنس ہی ضبط کر لیا جائے گا ؟ نوٹیفیکشن جاری

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی محکمہ ٹریفک کے مطابق نئے ٹریفک قانون کے لائحہ عمل میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اگر کسی ڈرائیور پر ٹریفک خلاف ورزیوں کے 90 پوائنٹس ہو گئے تو ڈرائیونگ لائسنس ضبط کر لیا جائے گا۔ ہر خلاف ورزی پر پوائنٹس مقرر ہیں۔یہ پوائنٹس پہلی خلاف ورزی کی تاریخ سے شمار ہوں گے اور ان کا انتہائی دورانیہ تین برس کا ہو گا۔ہر ٹریفک خلاف ورزی پر اس کی سنگینی کے حوالے سے دو، تین اور پانچ پوائنٹس مقرر ہیں۔’گر کسی کے تین برس کے دوران مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر 90 پوائنٹس ہو گئے تو اس صورت میں ڈرائیونگ لائسنس ایک ماہ کے لیے ضبط کیا جائے گا۔ دوسری مرتبہ مقررہ مدت کے دوران 90 پوائنٹ پر تین ماہ کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا جائے گا۔سعودی محکمہ ٹریفک کے مطابق نئے ٹریفک قانون کے لائحہ عمل میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اگر کسی ڈرائیور پر ٹریفک خلاف ورزیوں کے 90 پوائنٹس ہو گئے تو ڈرائیونگ لائسنس ضبط کر لیا جائے گا۔ ہر خلاف ورزی پر پوائنٹس مقرر ہیں۔یہ پوائنٹس پہلی خلاف ورزی کی تاریخ سے شمار ہوں گے اور ان کا انتہائی دورانیہ تین برس کا ہو گا۔ ہر ٹریفک خلاف ورزی پر اس کی سنگینی کے حوالے سے دو، تین اور پانچ پوائنٹس مقرر ہیں۔’گر کسی کے تین برس کے دوران مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر 90 پوائنٹس ہو گئے تو اس صورت میں ڈرائیونگ لائسنس ایک ماہ کے لیے ضبط کیا جائے گا۔ دوسری مرتبہ مقررہ مدت کے دوران 90 پوائنٹ پر تین ماہ کے لیے ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں