یوکرینی وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا ،جانتے ہیں اچانک فیصلے کی وجہ کیا بنی؟

کیف(نیوز ڈیسک) یوکرین کے وزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے صدر ولاڈومر زیلنسکی کے خلاف اپنی آڈیوگفتگو لیک ہونے پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابقوزیر اعظم اولیکسی گونچارک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بتایا کہ اس آڈیو میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اور اْن کی ٹیم صدر کو احترام نہیں دیتے حالانکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں