0

نوازشریف کے بعد زرداری کی صحت بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈاکٹرز نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو صحت یاب قراردے دیا۔نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری کے تمام میڈیکل ٹیسٹ مکمل ہو گئے اورسابق صدر نے چہل قدمی شروع کردی ہے، ڈاکٹرز کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کے لئے گئے ٹیسٹ کے نتائج بہتر ہیں ۔ذرائع کامزید کہنا ہے کہ آصف زرداری اب مستقل ہسپتال میں قیام نہیں کررہے ،آصف زرداری بیشتر وقت گھر پر ہی گزارتے ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ آصف زرداری کو ہسپتال سے باضابطہ ڈسچارج نہیں کیاگیا،آصف زرداری ضرورت پڑنے پر ہسپتال آتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں