حرا مانی نےاپنی شہرت کا سہراکس کے سر باندھ دیا؟ خبرپڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے اپنی شہرت کا سہرا اپنے شوہرسلمان شیخ عرف مانی کے سر پر سجاتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں جو بھی ہوں، جیسی بھی ہوں اور جتنی بھی مقبول ہوں مانی کی وجہ سے ہوں۔حرا مانی نے سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج سے 11 سال پہلے میں ایک عام لڑکی تھی اور ایک مشہور شخص سے شادی کر کے مانی کی بیوی کے نام سے جانی جاتی تھی، اس وقت مجھے ایک شو آفر ہوا جس نے مجھے خوفزدہ کر دیا کہ میں یہ کربھی سکوں گی یا نہیں لیکن اس وقت مجھے مانی نے کہا کہ سب کچھ ہوسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں