0

37 سالہ پریانکا، نک پر دوبارہ دل ہار بیٹھیں،یہ تازہ ترین خبر پڑھ کر آپ بھی کمنٹ کیے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں نک کو نئے گانے کی ویڈیو میں دیکھ کر دوبارہ ان سے پیار ہو گیا ہے۔بھاتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پریانکا چوپڑا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر نک جونس پہلی بار ایک ساتھ ایک گانے کی ویڈیو واٹ اے مین گوٹ اے گو میں نظر آئیں گے۔نک جونس کی جانب سے پکچر، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پریانکا کے ساتھ اپنے آنے والے پہلے گانے کی تصویر شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے اپنی ہم سفر پریانکا کے لیے لکھا ہے کہ  یہ ایک خطرہ ہے اور میں خطروں کا کھلاڑی۔دوسری جانب پریانکا چوپڑ نے انٹرویو کے دوران نک کے ساتھ آنے والے گانے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گانے کی فلمسازی کے دوران انہیں نک کی ادا اتنی پسند آئی کہ رومانٹک ہو گئیں اور دوبارہ ان کی محبت میں گرفتار ہو گئیں۔37 سالہ پریانکا چوپڑا نے مزید کہا کہ وہ اور نک شادی سے پہلے ایک دوسرے کے کیرئیر سے متعلق زیادہ نہیں جانتے تھے، اسی لیے شادی کے بعد وہ ہر روز ایک دوسرے کو اپنی پہلی فلم یا گانے سے متعلق بتاتے ہیں اور سونے سے قبل موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔دیسی گرل کے لقب سے پہچانی جانے والی پریانکا نے گھریلو مصروفیت سے آگاہ کرتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں