0

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ، ٹک ٹاک اسٹار صندل بارے ایف آئی اے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔سیشن عدالت نے معروف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی جانب سے ایف آئی اے کے طلبی کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔صندل خٹک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ صندل خٹک پاکستان کی شہری اور مشہور ٹک ٹاک اسٹار ہیں، انہوں نے کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا، ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور 5 نومبرکو طلبی کے نوٹسز جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں