بارشیں کب ہونگی ؟ ہونگی بھی یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اورمرطوب رہے گا۔جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.0اورکم سے کم 4.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاہے۔صبح 8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 92فیصداورشام 5بجی45فیصدتھا۔آج جمعہ کیر وزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر09منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر39منٹ پرہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں