اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو) طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس شام ساڑھے 5 بجے ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر کمیٹی ارکان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔
0